the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد۔ 5جولائی(اعتماد نیوز) گنٹور میں آج آتشزدگی کے حادثہ سے 200مکانات خاکستر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گنٹور کے مضافاتی علاقہ لنگایا پالیم کے الوری سیتا راما راجو کالونی میں آج صبح آتشزدگی کے واقعہ کے بعد یہ حادثہ پیش آیا۔ سب سے پہلے آگ گرووما نامی خاتون کے گھر سے نکلی جسکے بعد آگ پھیلتے ہوئے دوسرے مکانات تک پھیلتے ہوئے



200مکانات کو اپنی لپیٹ میں لیلی۔ مکانات جھونپڑوں کے ہونے کی وجہ سے آگ پھیلنے میں زیادہ دیر نہیں لگی۔ اس دوران دس گیس سلنڈر پھٹ جانے کے سبب آگ کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہ ہونے پر عہدیداروں نے راحت کی سانس لی۔ مقامی تحصیلدار نے متاثرین میں سے فی کس 5ہزار روپئے رقم کے ساتھ 20کیلو چاول کی فراہمی کا تیقن دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.